بلک نگرانی ہمارے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتی ہے اور آزادی راے کو خطرناک بنا دیتی ہے. یہ کتابچہ آپ کو بنیادی نگرانی سے محفوظ رہتے کا ایک گر سکھاے گا: ای میل خفیہ کاری. ایک بار جب آپ اسے ختم کر چکیں گے، تو آپ کی بھیجی گی اور حاصل ہونے والی تعام ای میل "انکریپٹ" ہو گیا کریں گی ، نگرانی کے ایجنٹ یا چور سمیت، آپ کے ای میل کو راہ مے حاصل کرنے والے ان کو نہیں پڑھ سکتے. آپ کو ضرورت ہے صرف ایک کمپیوٹر ، انٹرنیٹ کنکشن ، ایک ای میل اکاؤنٹ، اور چالیس منٹ کی.
یہاں تک کے اگر آپ کے پاس ای میل چھپانے کی کوئی ضرورت نہیں بھی ہے تو بھی خفیہ کاری کا استمال کرنے سے آپ ای میل موصول ہونے والے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنا سکتے ہیں ، اور بلک نگرانی کا استمال کرنے والوں کی زندگی کو مشکل بنا سکتے ہیں. اگر آپ کو ای میل محفوظ رکھے یعنی چھپانے کی ضرورت ہے تو آپ بالکل صحیح جگہ آے ہیں یہ وہی اوزار ہیں جنہیں مخبر انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں، فسادات اور دیگر جرائم پر روشنی ڈالتے وقت اپنی شناخت کی حفاظت کے لئے استعمال کرتے ہیں.
خفیہ کاری کا استعمال کرنے کے علاوہ، خفیہ نگرانی کے خلاف کھرے ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنے آپس کی بات چیت کے جمع کردہ اعداد و شمار کی مقدار میں کمی لے کے آہیں ، لیکن پہلا لازمی قدم اپنے آپ کی حفاظت اور اپنے
خفیہ نگرانی کے لئے تیار کردہ سسٹم کو مشکل بنانا ہے.